• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کی طبیعت خراب ، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کی طبیعت خراب ، کارڈیالوجی ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق تھانہ راجہ رام میں تعینات کانسٹیبل دلشاد احمد کی دوران ڈیوٹی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جسے علاج معالجہ کیلئے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔
ملتان سے مزید