• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 6 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) امریکا میں 6 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو بھی 21 جون سے کورونا سے تحفظ کی ویکسین لگانے کا آغاز کردیا گیا۔

امریکا میں پہلے ہی 5سال سے زائد عمر کے بچوں کو ویکسین لگانے کا آغاز کیا جا چکا تھا، تاہم 6 اہ کے کم سن بچوں کو بھی کورونا ویکسین کے متعدد ڈوز لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔

 امریکا بھر میں 6ماہ سے 5سال کی عمر کے ایک کروڑ 80لاکھ بچے ہیں جو کورونا ویکسین لگوانے کے اہل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید