• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سان ڈیاگو مسجد فائرنگ: مشتبہ حملہ آوروں کی گاڑی سے اسلام مخالف تحریریں برآمد

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں مشتبہ نوجوان حملہ آوروں سے منسلک ایک گاڑی سے اسلام مخالف تحریریں ملی ہیں۔اہلکار نے بتایا کہ مبینہ حملہ آوروں کی شناخت 18سالہ کالیب واسکیز اور 17سالہ کین کلارک کے طور پر ہوئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید