• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ پالیسیاں، مودی کے بھارت کو عالمی طاقت بنانے کے خواب کو دھچکا

کراچی (نیوز ڈیسک) صدرٹرمپ کی غیر متوقع پالیسیوں اور ایران جنگ نے مودی کے بھارت کو عالمی طاقت بنانے کے خواب کوسخت دھچکا پہنچا یا ہے۔ بھارتی معیشت دباؤ میں ، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں ، تیل و مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکا کی چین اور پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربت نے نئی دہلی کی اسٹریٹجک پوزیشن مزید کمزور کر دی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے عالمی طاقت بننے کے منصوبے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع خارجہ پالیسیوں اور ایران جنگ کے اثرات کے باعث شدید دھچکا پہنچ رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید