• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے ہیں، امریکی ناکہ بندی اور ایرانی ہرمز بندش سے عالمی معیشت دباؤ میں، امریکہ ایران سے 20سال تک یورینیم افزودگی روکنے اور جوہری ذخیرہ حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ تہران کا کہنا ہے میزائل پروگرام، جوہری صلاحیت اور ہرمز بقا کا مسئلہ، دباؤ پر جھکنے کے بجائے مزاحمت جاری رکھیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید