کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی ماحول پر بے چینی، اسقاطِ حمل حق کے خاتمے کے بعد منتقلی میں اضافہ ہوا۔ 40فیصد نوجوان خواتین نے دوسرے ملک کی خواہش ظاہر کردی، بہتر معیارِ زندگی، سماجی تحفظ اور ذہنی سکون بڑی وجوہات قرار دی گئیں۔