• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور 80فیصد اہلکار ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کی وجہ سے فوج چھوڑ رہے ہیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے خبردار کیا ہےکہ 7اکتوبر کے بعد سے مستقل اور ریزرو فوجیوں پر پڑنے والا بوجھ بڑھ رہا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید