• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ: اذان اور نماز کے درمیان وقفہ کم کردیا گیا

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور مؤذن کو نماز اور اذان کے درمیان وقفہ کم کرنے کی ہدایت کردی ہے، مکہ مکرمہ کی تمام مساجد ، مرکزی علاقے کے آئمہ، موذنوں کو حج سیزن کے دوران نماز فجر کے لئے اذان اور اقامت کے درمیان وقفہ 15منٹ مقرر کردیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید