• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات ملیر کے محکمہ انسداد وتجاوزات کے تحت آپریشن میں 120 ایکڑ قیمتی سرکاری اراضی واگزار کروالی گی، کمرشل ایریا اور سیکٹر 46میں ہیوی مشینری کے ذریعےمکانات اور دکانوں کو گرا دیا گیا سیکٹر 46میں 64ایکڑ اراضی جبکہ 54 ایکڑ اراضی کمرشل ایریا میں واگزار کروائی گی جو الاٹیز کے حوالے کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید