• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 240 کا ضمنی انتخاب، ہنگامہ آرائی کیخلاف درخواست پر حکام کو نوٹس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے این اے 240میں ضمنی انتخا ب کے دوران فائرنگ اور ہنگامہ آرائی سے متعلق پی ایس پی کی پولیس کارروائیوں کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرکے رپورٹ طلب کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید