• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکن اسمبلی علی وزیر کو ایوان میں لایا جائے، محسن داوڑ

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ رکن اسمبلی علی وزیر کو ایوان میں لا یا جا ئے۔ جمعرات کو نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے کہا کہ آپ نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے لیکن ابھی تک ان احکامات پر عمل نہیں کیا گیا۔ علی وزیر پابند سلال ہیں انہیں ایوان میں لایا جا ئے۔

ملک بھر سے سے مزید