• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک و انٹر پرچہ آئوٹ ہونے کی تحقیقات کیلئے 2رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار) سیکنڈری بورڈ لاہور کے زیر اہتمام ہونیوالے انٹرمیڈیٹ اور میڑک کا کیمسٹری کاپرچہ آئوٹ ہونے کی اطلاعات دن بھر گردش کرتی رہیں۔ محکمہ ہائر ایجو کیشن نے 2رکنی انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو یہ تحقیقات کرئے گا کہ سیکنڈائیر کا پیپر آوٹ ہوا بھی یا نہیں ۔