• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

29ملزمان گرفتار،75 لٹر شراب،3191گرام چرس اور اسلحہ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر )ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی06 منشیات فروش،01 ناجائز اسلحہ، 10 تیز رفتار، 02 گیس ریفلنگ، 01 ساؤنڈ ایکٹ، 03 اشتہاری مجرمان، 04 عدالتی مفروران اور 02 رہائی یافتہ عادی مجرمان سمیت 29 ملزمان گرفتار75 لیٹر شراب، 3191 گرام چرس، 01 پسٹل برآمد ملتان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دوافرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم وسیم سے 15 لیٹر شراب، ملزم سمیر سے 1700گرام چرس، پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزم مشتاق سے 220 گرام چرس، ملزم اسلام سے 120 گرام چرس، پولیس تھانہ نیو ملتان نے ملزم شاہد سے 60 لیٹر شراب اور پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم صفدر سے 1150گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیےملتان پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ بی زیڈ نے ملزم نصیر سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاملتان پولیس کی تیزرفتار اور خطر ناک انداز سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزمان خضر حیات، مجاہد، زاہد، حسن رضا، عبدالرحمان اور عبدالرزاق، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم اجمل، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزمان عمران اور آصف، پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ملزم جعفر، پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم عبدالعزیز، پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم صفدر کو تیز رفتاری اور خطر ناک انداز سے گاڑی چلانے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیےملتان پولیس کی غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزمان افضل اور خالد غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملتان پولیس کی ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی۔پولیس تھانہ مظفر آباد نے ملزم عبدالرحمان کو ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لی پولیس نے 03 اشتہاری مجرمان, 04 عدالتی مفروران اور 02 رہائی یافتہ عادی مجرمان گرفتار کر لئیے۔ بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دوافرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید