• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہائشی بلڈنگ میں قائم 5 سکول اور 6تجارتی تعمیرات سیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے گھریلو بلڈنگ میں غیرمنظور شدہ کمرشل سرگرمی کرنے پر 5 سکول اور 6 کمرشل تعمیرات کو سیل کر دیا ۔نیو شاہ شمس کالونی میں محمد قاسم کا پلاٹ نمبر 46ڈی،نبیل حسین کا پلاٹ نمبر 238بی، صباء سلمان کا پلاٹ نمبر 401/402،فوزیہ ظفر کا پلاٹ نمبر اے 214 اورمحمد ذوالفقار کا پلاٹ نمبر 419 ڈی رہائشی تعمیرات میں قائم پرائیویٹ سکول کی کمرشلائزیش منظوری نہ ہونے پر بلڈنگ کو سیل کر دیا۔
ملتان سے مزید