• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 64صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو78ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر13لاکھ88 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ ملتان سرکل میں ایک بجلی چور کو17520روپے جرمانہ کیاگیا۔
ملتان سے مزید