• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد میں جنگ کے کارکن کے فلیٹ کا تالا توڑکر طلائی زیورات اور قیمتی سامان چوری کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نامعلوم چوردن دہاڑے ناظم آباد تھانے کی حدودF ,3گول مارکیٹ کے قریب واقع الفاطمہ آرکیڈ 12/20 فلیٹ نمبر1گراونڈفلور کے فلیٹ کا تالا توڑکر جنگ کے کارکن محمد شاویز کے فلیٹ سے 4 لاکھ روپے مالیت سے زائد کے طلائی زیورات، لیپ ٹاپ،4 لاکھ روپے نقد، موبائل فونز اور دستی گھڑیاں چراکر لے گئے ،جس کی رپورٹ ناظم آبادتھانے میں در ج کر ادی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید