• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن (جنگ نیوز )79سالہ امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان خطاب کے دوران ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور وہ اپنے ملک کی تعریف ایک لفظ میں بتانے کی کوشش کے دوران کچھ کا کچھ بول گے۔ان کے ساتھ تین سے زائد بار زبان لڑکھڑانے کے واقعات بھی ہوچکے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ صدر جوبائیڈن کہتے ہیں امریکا کو ایک لفظ میں بیان کرنا چاہیں تو وہ لفظ ہوگا لیکن وہ لفظ ادا نہیں کرپائے اور منہ ہی منہ میں بڑبڑانے لگے۔

دنیا بھر سے سے مزید