• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ( جنگ نیوز) راولپنڈی اسلام آباد کی تعمیراتی کمپنی ایم جی سی ڈویلپمنٹس کے زیر اہتمام سنی پلیکس میں احسن خان اور عائشہ عمر کی آنے والی فلم ’’رہبرا‘‘ کے پریمیئر کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا. پریمیئر ایونٹ میں فلم کی تمام لیڈ کاسٹ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے شرکت کی۔اداکار احسن خان جو اس فلم میں دانش کا کردار نبھا رہے ہیں ایک بلڈر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایم جی سی ڈویلپمنٹس کے پروجیکٹ ایم جی سی جیول کے ٹی وی کمرشل میں بھی کام کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید