• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی حملوں کے کیس میں مطلوب ساجد میر گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں اہم ملزم کی گرفتاری ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا اور ملزم ساجد میر 2008میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد میر امریکی ایف بی آئی کے مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھا۔
ملک بھر سے سے مزید