• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) آئندہ مالی سال کا بجٹ 30 جون کو منظور کیا جائے گا جبکہ فائنانس بل قومی اسمبلی میں ایک دن قبل رکھا جائے گا۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق اسی دن صدرمملکت سے منظوری کے لئے فوری طور پر بھیج دیا جائے گا۔ 

تاہم ذرائع نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ صدر مملکت سابقہ ریکارڈ کے مطابق منظوری کے لئے روک سکتے ہیں کیونکہ صدر مملکت عارف علوی صدر مملکت کے بجائے سیاسی جماعت کے سخت گیرکارکن کا ساانداز اپنایا ہوا ہے ۔ 

تاہم حکومت نے اس خدشے کے پیش نظر بجٹ قوانین کے نواز کے لیے انتظامات کررکھے ہیں اور اس سلسلے میں تمام وزارتیں، ڈوژنزاور متعلقہ محکمے بجٹ بل کا نفاظ یکم جولائی سے ہی شروع کردیں گے۔

اہم خبریں سے مزید