بانی کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی پانچویں ڈوز لگا دی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی کے طبی معائنے کی تصدیق کر دی اور بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ شب اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال لایا گیا تھا اور انجیکشن لگانے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔۔