• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر تیمور الطاف مہےکا سانحہ مری پر اظہار افسوس

ملتان(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنما وسیکرٹری قانون پنجاب تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے سانحہ مری میں پیش آنے والے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت فرمائے، انہوں نے مزید کہا کہ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر بھی اختیار کرنی چاہئیں تاکہ ناگہانی حادثات سے بچا جاسکے۔
ملتان سے مزید