• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان میں آئوٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ 30جون کو ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان میں آوٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ 30جون 2026کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال سابق ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش نے سابق ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ کے خلاف کاروائی کا جواز بنانے کیلئے عزیز ٹیک کمپنی کو زائد بولی پر ٹھیکہ دیا اور معاہدے میں کمپنی کو ریلیف دینے کی کوشش کی ۔ اب آوٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ کا ٹھیکہ 30جون 2026کو ہوگا۔
ملتان سے مزید