ملتان(سٹاف رپورٹر ) پاسبان رکشہ ٹیکسی ڈرائیورز یونین پنجاب ملتان کی جانب سے آج سوموار 11 بجے دن عز یز ہو ٹل چو ک پر ایل پی جی گیس کی روزمرہ بڑھتی ہوئی خود ساختہ قیمتوں اور بے لگام مافیا کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ صدر پاسبان رکشہ ٹیکسی ڈرائیور یونین پرویز اقبال بودلہ کی قیادت میں کیا جا ئے گا۔