• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب(نامہ نگار)گلیکسی ٹائون کے علاقے میں خاتون فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی، خاتون گھر میں چائے بنارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ،پولیس کے مطابق خاتون کو گولی لگنے کا واقعہ گھریلو تنازع ہے اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید