ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت جنوبی پنجاب کی ڈینگی سرویلنس مہم کے دوران رواں سال مجموعی طور پر 628 ڈینگی مچھر برآمد ہوئے ، جن میں سب سے زیادہ ڈینگی مچھر ملتان میں پائے گئے ، ملتان میں محکمہ صحت کی ٹیموں کو ان ڈور سائٹ سے 604 جبکہ آؤٹ ڈور مقامات سے 22 ڈینگی مچھر ملا ہے۔