• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈشیڈنگ فنی نہیں سیاسی، کے الیکٹرک ملکی معیشت پر بوجھ بن گیا، ضیاءعباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک ملکی معیشت پر بوجھ بن گیا ہے، لوڈشیڈنگ فنی نہیں بلکہ سیاسی ہے جس کا مقصد موجودہ وفاقی حکومت کو بدنام کرنا ہے، یہ ادارہ سفید ہاتھی بن چکا ہے عوام طویل لوڈ شیڈنگ سے تنگ آچکے ہیں، شہر میں کسی بھی وقت امن و امان کی صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید