• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن امتیاز کھچی کی ملتان تعیناتی منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان امتیاز احمد کھچی کی ملتان میں تعیناتی منسوخ کر دی گئی اور انہیں انٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید