• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی انتخاب کا مورچہ سنبھال لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی انتخاب کا مورچہ سنبھال لیا، 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی مہم خود چلائیں گی۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ہفتے سے ضمنی انتخاب والے حلقوں کا دورہ شروع کریں گی۔ ذرائع مسلم لیگ (ن) کے مطابق مریم نواز ہفتہ، اتوار اور پیر کے دنوں میں لاہور کے ضمنی الیکشن والے حلقوں کا دورہ کریں گی۔

اہم خبریں سے مزید