• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ جنید کو نئی ذمے داری ملنے کا امکان

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق منیجر اولمپئن خواجہ جنید کو فیڈریشن نے نئی ذمے داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق انہیں سپر لیگ کی کمیٹی میں شامل کیا جائے گا جو غیر ملکی کھلاڑیوں اور فرنچائز کے درمیان معاہدے کے فرائض انجام دے گی۔ اس کمیٹی میں بعض دیگر اولمپئنز بھی ہونگے ۔

اسپورٹس سے مزید