• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کا لاہور میں پتے کا آپریشن

لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے ، انھوں نے اپنے معالج سے طبی معائنہ کرایا ۔ اطلاع کے مطابق ان کا پتے کا معمولی آپریشن بھی کیا گیا، آج ان کی کراچی واپسی کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید