• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نے سپر ٹیکس نہیں لگایا، پٹرول پر سیلز ٹیکس بھی صفر کیا، فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ ہماری حکومت نے سپر ٹیکس بھی نہیں لگایا پٹرول پر سیلز ٹیکس بھی صفر کیا ، ایڈوانس ٹیکس بھی نہیں لیا اور ریکارڈ ریفنڈز واپس کئے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایف بی آر میں ریفارمز کی POS سسٹم متعارف کروایا ، ہمارے دور میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کروایا گیا ، سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون ہوا۔
اہم خبریں سے مزید