• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر )پنجاب کے سات اضلاع میں پولیو مہم جاری ہے۔ پہلے چار روزکے دوران 37 لاکھ 92 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔پولیو مہم کے چوتھے روز 03 لاکھ 43 ہزار 576 پانچ سال کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔48 ریفیوزل کیسز کو قائل کر کے پولیو کے قطرے پلائے گئے۔
لاہور سے مزید