• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران ابراہیم بنگلزئی کی ڈی سی کچھی تعیناتی خوش آئند ہے‘ لالہ یوسف

کوئٹہ(پ ر)کسان زمیندار اتحاد ضلع کچھی کے کوآرڈی نیٹر لالہ محمد یوسف بنگلزئی نے بیان میں کہا ہے کہ عمران ابراہیم بنگلزئی کی بطور ڈپٹی کمشنر کچھی تعیناتی خوش آئند ہے۔ امید ہے کہ وہ علاقے میں امن وامان کی صورتحال بہتر اور پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائیں گے۔کیونکہ موصوف علاقائی مسائل سے باخبرہیں۔ انہوں نے ڈی سی کو اپنی اور کسان زمیندار اتحاد کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دہانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید