• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے267 مریض سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)گیسٹرو میں مبتلا 267 مریض سرکاری ہسپتالوں میں لائے گئے، جن میں سے 160 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،نشتر ہسپتال میں 67 ،چلڈرن کمپلیکس میں 40 جبکہ فاطمہ جناح ویمن ہسپتال میں 40 اور دیگر نجی میں 120 مریض داخل ہوئے ہیں۔دریں اثنا نشتر ہسپتال میں کورونا کا مزید کوئی مرض زیرعلاج نہیں اور نہ ہی کوئی مریض جاں بحق ہوا ہے۔
ملتان سے مزید