• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان میں گندم کی پیداوار بتدریج کم

اسلام آباد(آئی این پی)موسمیاتی تبدیلیاں، پاکستان میں گندم کی پیداوار بتدریج کم ہونے لگی،سرفہرست دس ممالک سے نام خارج،درجہ حرارت میں اضافے سے فصل کی پیداوار متاثر،زیر کاشت رقبے میں کمی،پیداوار ایک ملین ٹن گھٹ گئی،موسمیاتی بیج اورسمارٹ زرعی نظام اپنانے کی ضرورت۔ ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان کی گندم کی پیداوار کو کم کر دیا ہے، بہتر پیداوار کے لیے موسمیاتی لچکدار بیج کی اقسام تیار کرنے کیلئے تحقیق کی ضرورت ہے۔ گندم پاکستان کی ایک اہم غذائی فصل ہے۔
اہم خبریں سے مزید