• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے و ی خوازہ خیلہ مٹھاں گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5اور 7جولائی صبح8بجے سے شام4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی مدین ، خوازخیلہ شانگلہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132کے و ی گورگوری گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5،6اور 7جولائی صبح7بجے سے شام7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی ٹل،66کے وی صدہ، پاڑہ چناراور 13کے وی علی زئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132کے و ی مانسہرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5 اور 7 جولائی صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی غازی کوٹ، احسان شہید، سٹی ٹو،قلندر آباد، اطار شیشہ اور شاہین شہید فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132 کے و ی بالاکوٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6 جولائی صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی بالاکوٹ اور بوئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔ 132کے و ی اے ایم سی ایبٹ آبادہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی5 ،6 اور 7 جولائی صبح7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے11 کے وی تناوال ،مندیان،شیروان اور جنگی فیڈرز کے صارفین متاثر ہونگے۔
پشاور سے مزید