• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ کی نئی فرنچائز جموں جانباز کو جوائن کرلیا ہے۔ منگل کو دبئی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دیا ہے، کمر کا درد ایکسر سائز سے ٹھیک کرنے کی کوشش میں ہوں تاکہ سرجری نہ کرانا پڑے۔ ٹورنامنٹ کے دو چار میچز ہی کھیل سکتا ہوں۔

اسپورٹس سے مزید