• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آشنزلاہورکیپٹن(رپری) محمد سہیل چودھری نے12 سرکل افسران کے جائزہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ،انہوں نے ناقص کارکردگی پرایس ڈی پی او گوالمنڈی شاہد رشید،گارڈن ٹائون انعم تجمل، اچھرہ ذکریا یوسف، مسلم ٹائون سید جمشید علی ،نولکھاافتخار احمد اعوان ، قلعہ گجر سنگھ ملک عبدالغفور، ریس کورس نوید اکمل، رنگ محل علی اکبر، سمن آبادناصر مشتاق ،برکی ملک راشد، سرور روڈمظفر اکرم اورایس ڈی پی او ٹبی سٹی اشتیاق حسین خان کو وضاحتی لیٹرز جاری کر دیئے ۔
لاہور سے مزید