• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک سال میں 401بجلی چور گرفتار 72کروڑ88لاکھ جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو نے اپنے زیرانتظام 13اضلاع میں مالی سال 2021-22ء کے دوران بجلی چوروں کیخلاف جاری آپریشن میں 72کروڑ88لاکھ روپے جرمانہ کیا جبکہ 11ہزار سے زائد مقدمات درج کرواکر 401بجلی چوروں کو گرفتار کروایاگیا،رپورٹ وزارت توانائی کو ارسال کردی گئی ،جس کے مطابق ملتان سرکل میں بجلی چوروں کو 9کروڑ85لاکھ روپے جرمانہ اور 8کروڑ73لاکھ روپے وصول جبکہ1819مقدمات درج کرواکر10افراد کو گرفتار کروایاگیا۔
ملتان سے مزید