خاتون کا عاشق کیساتھ مل کر شوہر کا بہیمانہ قتل، لاش کے ٹکڑے دریا میں پھینک دیے
بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو پہلے قتل اور بعد ازاں اس کی لاش کے ٹکرے نالی اور گنگا دریا میں بہانے والی خاتون کو ملزم سمیت گرفتار کر لیا گیا۔۔