• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا،کورونا کے 39 نئے کیسز رپورٹ

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا سے کورونا وائرس کے 39 کیسز رپورٹ کر لئے گئے، 45 مریض صحت یاب ہوئے، 2483 ٹیسٹ کئے گئے، کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ صوبے میں تصدیق شدہ کیسز 2 لاکھ 20 ہزار 171، صحت یاب ہونے والے 2 لاکھ 13 ہزار 553 اور فعال کیسز 294 ہوگئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاور سے 17، مردان، کرم اور باجوڑ سے ایک ایک، مالاکنڈ سے 4، چترال پایان اور بٹگرام سے 2، 2، ایبٹ آباد سے 11کیسز سامنے آئے ہیں۔
پشاور سے مزید