• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹرز کے ڈوپ کیس میں ملوث ہونے پر پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔ بدھ کو اسلام آباد میں بین الصوبائی رابطے کے وزیر احسان رحمان مزاری کی صدارت میں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بین الاقوامی گیمز کیلئے صرف ان کھلاڑیوں کو اسپانسر کریگا جن سے میڈلز کی امید ہے، اجلاس میں لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کیلئے گرانٹ اورپی ایس بی کے تمام ملازمین کی کم از کم تنخواہ 25ہزار کرنے کی منظوری دی گئی۔

اسپورٹس سے مزید