• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے زیراہتمام گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال میں3روزہ تربیتی ورکشاپ ختم

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریاکے زیراہتمام گورنمنٹ گریجوایٹ کالج ساہیوال میں3روزہ تربیتی ورکشاپ ختم ہوگئی،ورکشاپ میں ضلع ساہیوال کے گورنمنٹ کالجز کے ٹیچرز نے خصوصی شرکت کی، ٹریننگ ورکشاپ میں جامعہ زکریاکے ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ ڈاکٹر محمد فاروق نے بطور ٹرینر لیکچر دیا ،انہوں نےکوالٹی کو بہتر کرنے اور سمسٹر سسٹم کے متعلق آگاہ کیا اور ٹیچرز کے مسائل سنے اور ان کی ر ہنمائی کی ۔
ملتان سے مزید