• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) کھانے پینے میں بے اعتدالی کے باعث نشتر ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مرض کی وجہ سے 290 مریضوں کو لایا گیا ہے.جن میں سے 190 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
ملتان سے مزید