• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سیوریج سسٹم میں کوڑا کرکٹ ہرگز نہ ڈالیں، ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا قیصر رضا نے کہا ہے کہ شہری سیوریج سسٹم میں کوڑا کرکٹ عمارتی میٹریل ہرگز نہ ڈالیں، سیوریج سسٹم بندش کا شکار ہو جاتی ہے جس سے ناصرف ادارے کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے بلکہ شہریوں کو بھی آمدورفت میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
ملتان سے مزید