ملتان(سٹاف رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس شکیل احمد نے جسٹس آف پیس ڈیرہ غازی خان کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی جی خان ایس ایچ او پولیس سٹیشن درخواست جمال خان اور فریقین کو نوٹس جاری کردئے ہیں۔حافظ شفیع چانڈیہ وغیرہ کے مطابق ماتحت عدالت نے فرضی وقوعہ کی بنیاد پرمقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔