• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو بینچ کے ملتان میں قیام کا ایک سال مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر) اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو بینچ کے ملتان میں قیام کو ایک سال مکمل ہوگیا،اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو جنوبی پنجاب کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ حاصل کر لی گئی،ٹربیونل نے ایک سال کے دوران 25 سو سے زائد کیسز کو نمٹایا جب کہاس وقت 6 ہزار 4 سو سے زائد کیسز زیر سماعت ہیں،ایک سال کے دوران اپیلیٹ ٹربیونل میں 14 سو 27 کیسز نمٹائے گئے جب کہ اس عرصے میں ٹربیونل میں 11 سو سے زائد سٹے درخواستیں دائر کی گئیں۔
ملتان سے مزید