• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانیت کی خدمت اصل سیاست ہے،خرم نواز گنڈاپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت اصل سیاست ہے۔دین اسلام میں انسانیت کی خدمت اور محبت کو عبادت کا درجہ دیا گیا ہے۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلام کی تعلیمات خدمت و محبت کو فروغ دیا جائے۔امت مسلمہ تمام انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پیدا کی گئی ہے جو بلا تفریق رنگ و نسل پوری انسانیت کیلئے سراپا خیر ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک منہاج القرآن لاہور کے ضلعی عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید