• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی الیکشن ملتوی، سیاسی جماعتوں کو اربوں کا نقصان

کراچی (جمشید بخاری) سندھ میں دوسرے مرحلے کے انتخابات ملتوی ہونے کے سبب الیکشن میں حصہ لیے والے مختلف جماعتوں کے ہزاروں امیدواروں کے پوسٹر ،بینر ،پمفلٹ ،اسٹیکر ،پینافلکس ، ووٹر پرچیوں پر خرچ کئے گئے اربوں روپے ضائع ہو گئے 28اگست کے لئے امیدواروں کو نئے سرے سے اخراجات کرنے ہوں گے، واضح رہے کہ سندھ16 اضلاع میں مختلف 5ہزار143نشستوں پر35 ہزار 997امیدوار آمنے سامنے تھے۔

اہم خبریں سے مزید